مقیاس الموسم
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - موسم کا تغیروتبدل معلوم کرنے کا آلہ، رت یا موسم کی حالت دریافت کرنے کا آلہ، بیرومیٹر۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - موسم کا تغیروتبدل معلوم کرنے کا آلہ، رت یا موسم کی حالت دریافت کرنے کا آلہ، بیرومیٹر۔